اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 29 اپریل پیر کوکیا جائے گا*مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پالیسی بیان جاری کریگا مارچ میں افراط زر کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے

*بریکنگ*

*اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 29 اپریل پیر کے روز کیا جائے گا*

*مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک پالیسی بیان جاری کریگا*۔

*شرح سود میں کمی یا برقرار رکھنے کے حوالے سے ماہرین کی ملی جلی رائے ۔ماہرین*

جون 2023 سے شرح سود 22 فیصد پر برقرار ہے ۔۔

مارچ میں افراط زر کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔۔

فروری میں افراط زر کی شرح 23.7 فیصد پر تھی ۔

آئی ایم ایف کی جانب مالی سال 24 میں افراط زر 24 فیصد پر رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں