دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 86 خبریں موجود ہیں

ایبٹ آباد چیتے کے دو بچے جبری کے جنگلات سے برآمد واٸلڈ لائف ٹیم نے چیتے کے دونوں بچوں کو واٸلڈ لائف سنٹر منتقل کردیا

ایبٹ آباد چیتے کے دو بچے جبری کے جنگلات سے برآمد واٸلڈ لائف ٹیم نے چیتے کے دونوں بچوں کو واٸلڈ لائف سنٹر منتقل کردیا چیتے کے دونوں بچوں کی عمریں دو سے تین ماہ ہیں۔۔فیلڈ آفیسر واٸلڈ لائف عبدالخالق…

طویل عرصہ کے پہلے اپوزیشن لیڈر کو تلاش کرلیا گیا آنجہانی سری چندر چٹوپادھیائے تصویر بھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرز کی گیلری میں شامل کرلی گئی

*قومی اسمبلی میں طویل عرصہ کے بعد ایک اور اپوزیشن لیڈر کا اضافہ ہوگیا* قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان کی قانون سازی اسمبلی کے پہلے اپوزیشن لیڈر کو تلاش کرلیا پاکستان کے پہلے اپوزیشن لیڈر کی تصویر بھی قومی اسمبلی…

جھنگ میں خون خوار جانور کا حملہ غریب لوگوں کی درجنوں بھیڑیں،بکریاں کھا گیا

حسوبلیل موضع ڈگری اور چاہ اُکاں والا میں خون خوار جانور کا حملہ غریب لوگوں کی درجنوں بھیڑیں،بکریاں کھا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات حسوبلیل کا علاقہ موضع ڈگری میں خون خوار جانور لکڑ بگھڑ کا حملہ اور غریب…

چھ مسلح شکاریوں نے غیر قانونی شکار کھیلنے سے روکنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف اور انکی ٹیم پر سیدھے فائر کھول دئیے، مقدمہ درج

غیر قانونی شکار کھیلنے والے بااثر شکاریوں کی وائلڈ لائف اہلکاروں پر یلغار چھ مسلح شکاریوں نے غیر قانونی شکار کھیلنے سے روکنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف اور انکی ٹیم پر سیدھے فائر کھول دئیے، مقدمہ درج تھانہ نیلہ…

چیچہ وطنی میں مہندی کی رسم پر شدید آتش بازی پولیس نے دلہا اور تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کوئی گرفتاری عمل نہیں آئی

چیچہ وطنی میں مہندی کی رسم پر شدید آتش بازی پولیس نے دلہا اور تین نامعلوم افراد کے کسووال تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے نواحی گاؤں 104 بارہ ایل میں طیب شہزاد کی شادی کی رسم حناء میں شدید آتش بازی…

شکاری کتوں کے ذریعے “معصوم” خرگوشوں کا شکار کرنے والے شکاری کمالیہ میں پکڑے گئے محکمہ جنگلی حیات قانونی نے بھاری جرمانہ وصول کرلیا

کمالیہ محکمہ وائلڈ لائف کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ہ دوران گشت خرگوش کا شکار کرنے والے شکاریوں کو پکڑ لیا ملزمان شکاری کتوں کے ذریعے معصوم خرگوشوں کا شکار کر رہے تھے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں…

نوشہروفیروز میں روہڑی کینال سے نکلنے والی نہر سے انڈس ڈولفن مچھلی برآمد نہر سے باحفاظت نکال کر دریائے سندھ میں چھوڑنے کے لئے روانہ

نوشہروفیروز کے علاقے خانواہن کے گائوں کوڑو سہتو میں روہڑی کینال سے نکلنے والی نہر سے انڈس ڈولفن مچھلی برآمد گائوں والوں کی طرف سے محکمہ جنگلی حیات کو اطلاع دی گئی جس پر محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم غلام…

رواں سال 1 کروڑ 57 لاکھ سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیاسب سے زیادہ سیاح ناران کاغان گئے

خیبرپختونخوا/سیاحتی مقامات پر رش 11 دسمبر پہاڑوں کا عالمی دن، سیاحوں نے خیبرپختونخواہ کے پہاڑوں کا رخ کر لیا خیبرپختونخوا میں ریکارڈ سیاحوں کی آمد، محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا پشاور:یکم جنوری 2023 سے 10 دسمبر تک 1 کروڑ 57 لاکھ سیاحوں…

بہاولپور انتظامیہ چالاک نکلی نگران وزیراعلی کو بھی ماموں بنا

بہاولپور چڑیا گھر حادثے کے 24 گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی واقعے کا مقدمہ درج نا ہوسکا مقدمہ اندراج کیلیے پولیس کو تاحال کوئی درخواست ہی موصول نہیں ہوئی۔ ایس ایچ او تھانہ کوتوالی شیخ اسجد لعش کا پوسٹ مارٹم…

سمندری میں شادی کی تقریب، خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز، باراتیوں نے نقدی ،موبائل فون، کپڑے,پرفیوم گھڑیاں نچاور کیے

سمندری کے نواحی چک 483 گ ب میں شادی کی تقریب، دکھاوا یا خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز، باراتیوں نے نقدی ،موبائل فون، کپڑے,پرفیوم گھڑیاں نچاور کیے سمندری کے نواحی گاؤں میں شادی کو منفرد بنانے کے لیے انوکھا…