*سابقہ ایم ان اے راؤ اجمل کی پتنگ اڑاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ*
دیپالپور ۔پولیس نے ویڈیو منظر عام پر آتے ہی قانون کے مطابق فوری طور پر ایف آئی آر درج کرلی
دیپالپور ۔سابقہ ایم این اے نے ایک سوشل میڈیا بیان میں پتنگ بازی کی ویڈیو کا 5 سال پرانا ہونے کا ذکر کیا ہے
دیپالپور ۔کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور قانون کے مطابق میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنایا جائے گا۔
ترجمان پولیس