سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور منظر عام پر آگئے میجر ریٹائرڈ امین اللہ خان گنڈہ پور کی نماز جنازہ بیساکھی گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور منظر عام پر آگئے
میجر ریٹائرڈ امین اللہ خان گنڈہ پور کی نماز جنازہ بیساکھی گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی
نمازہ جنازہ میں علی امین خان گنڈہ پور ، عمر سردار گنڈاپور اور فیصل امین خان گنڈہ پور سمیت عوام کی کثر تعداد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں