سانگھڑ:خاتون ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ پولیس موبائل میں وردی میں ٹک ٹاک بناتے ھوۓایس ایچ او شہدادپور دیدار سولنگی کی ویڈیو وائرل,دیدار سولنگی خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ وردی میں تصویریں اور وڈیو بناتے رہے، ایس ایس پی سانگھڑ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دےدیا
