بٹگرام کی تحصیل آلائی میں جنگل کی ملکیت کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم، فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

بٹگرام کی تحصیل آلائی میں جنگل کی ملکیت کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم، فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تصادم بلیجہ جنگل میں پیش آیا، جہاں بٹگرام کی قوم گیلال اور کوہستان کی قوم کلوچ کے مسلح افراد کے درمیان جنگل کی ملکیت کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ واقعے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 4 زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں