مظفرآباد: آزادی چوک میں ٹریفک کا بدترین جام، انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی موجودگی بھی ٹریفک بحال کروانے میں ناکام

*🚨مظفرآباد: آزادی چوک میں ٹریفک کا بدترین جام، انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی موجودگی بھی ٹریفک بحال کروانے میں ناکام۔*
دربار کے قریب آزادی چوک میں انتظامیہ کے افسران اور ٹریفک پولیس اہلکار موجود ہونے کے باوجود ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔ سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں اور ٹریفک مکمل طور پر جام ہو چکی ہے۔ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ انتظامیہ کی موجودگی کے باوجود ٹریفک کی روانی بحال نہ ہونا کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔
کیونکہ یہ مصروف ترین شاعرہ ہے ایس ایس پی افس ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر افس اور پریس کلب بھی اسی سڑک پر ہے ساتھ میں دربار ہے اور ٹریفک پولیس کی بے بسی اور نااہلی کے باعث ائے روز یہاں پر ٹریفک جام کیوں رہتی ہے یہ سوالی نشان اٹھتا ہے ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں