اہم خبریں
جھیل سیف الملوک روڈ پر کلاوڈ برسٹ کے باعث صورتحال پیدا ہونے کے بعد معاون خصوصی ملک عدیل اقبال کی ہدایات پر ٹورازم پولیس نے فوری کارروائی شروع کر دی
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی تقریر ان کے ذاتی خیالات ہیں، تاہم پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے گڈ گورننس ناگزیر ہے، جو اس وقت موجود نہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دوٹوک وارننگ: دہشتگرد ہتھیار ڈالیں یا ختم کر دیے جائیں گے، مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت تمام سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان شہر بھر کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو مانیٹر کررہی ہیں۔
ممتاز کشمیری مزاحمتی کمانڈر فاروق مبینہ طور پر ہلاک سرینگر: اطلاعات کے مطابق ممتاز کشمیری مزاحمتی کمانڈر فاروق مبینہ طور پر فوجی حکومتی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔