ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بدھ کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بدھ کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے

تہران: ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی بدھ کے روز سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے اور دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال اور خیالات کا تبادلہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں