ترجمان اسلام آباد پولیس
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
اس وقت تمام سڑکوں پر ٹریفک کی روانی برقرار ہے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہر بھر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ہیں۔
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان شہر بھر کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو مانیٹر کررہی ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ انڈر پاسز کے نیچے رش نہ بنائیں اور ٹریفک افسران کے ساتھ تعاون کریں۔
شہری زیادہ پانی والی جگہوں سے گاڑی یا موٹرسائیکل نہ گزاریں۔
شہریوں گاڑیوں کی رفتار آہستہ رکھیں اور انڈیکیٹرز کا استعمال یقینی بنائیں۔
کسی بھی ایمرجنسی کے لئے پکار 15 پر رابطہ کریں یا
اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز فالو کریں۔