پنجاب حکومت نے اسسٹنٹ کمشنرز فیروز والا محمد عدیل خان اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا ماریہ جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا

بریکنگ نیوز

حکومت نے مختلف اضلاع میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا محمد عدیل خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا تعینات کر دیا گیا۔

غلام مصطفیٰ جٹ کو اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں تعینات کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا ماریہ جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

محمد انس سعید کو اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا تعینات کر دیا گیا۔

حبیبہ بلال کو اسسٹنٹ کمشنر لالیاں تعینات کر دیا گیا۔

یہ تقرریاں اور تبادلے باقاعدہ نوٹیفکیشن کے ذریعے عمل میں لائے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں