کراچی: پوش علاقوں میں ایلیٹ گھرانوں کے نوجوانوں کی غنڈہ گردی
کلفٹن بلاک 4، چیپل لگژری اپارٹمنٹس میں بااثر افراد کا گارڈ پر تشدد
نوجوان فیملی کے ساتھ ویگو گاڑی میں سوار تھے
نوجوانوں کے تشدد سے گارڈ بری طرح زخمی ہوگیا
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، واقعے کے حوالے سے تاحال پولیس سے رابطہ نہیں کیا گیا