سابق سفیر ایاز وزیر کی صاحبزادی نسٹ کی طالبہ ریان وزیر جناح ایونیو پر کار کے حادثے میں جانبحق ہو گئیں- وہ سوزوکی سوفٹ کار ڈرائیو کر رہی ہسپتال پہنچنے سے قبل زخموں کی تاب نہ لا سکیں

اسلام آباد: جناح ایونیو, پریڈ گراؤنڈ میٹرو اسٹیشن کے قریب سابق سفیر ایاز وزیر کی صاحبزادی ریان وزیر جو NUST یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ تھیں, وہ کار کے حادثے میں جانبحق ہو گئیں- وہ سوزوکی سوفٹ کار ڈرائیو کر رہی تھیں کہ تیز رفتاری کے باعث گاڑی پہلے سائیڈ وے پر چڑھی اور ایک درخت کیساتھ ٹکرا گئی- ٹکر اتنی شدید تھی کہ ریان وزیر ہسپتال پہنچنے سے قبل زخموں کی تاب نہ لا سکیں- 😢💔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں