سئنیر صحافی عامر متین کے بھائی عاطف متین کواسلام آباد کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا
نماز جنازہ میں سابق سیکرٹری اطلاعات سید انور محمود شفقت جلیل سئنیر اینکرز کاشف عباسی حامد میر رؤف کلاسرا محمد مالک خاور گھمن مطیع اللہ جان ثاقب بشیر نصرت جاوید نیشنل پریس کلب کے سابق صدور فاروق فیصل خان محمد انور رضا پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ارشد انصاری سئنیر صحافیوں فاروق اقدس محسن رضا خان مدثر سعید طارق عزیز ضمیر حیدر صدیق جان علی فرقان۔ متین حیدر رانا جواد حسنات ملک ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر طاہر نعیم ملک سینیٹر مصطفیٰ نواز کھو کھر میڈیا کے مختلف شعبوں کے افراد نے شرکت کی مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا کوئی قابل ذکر رہنما شریک نہیں ہوا