کھوکھراپار چمن کالونی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ بندش
شدید گرمی میں علاقہ ہزاروں مکینوں کے صبر کا پیمانہ لبریز
مشتعل عوام کی جانب سے احتجاجی جلسے کا انعقاد
متعدد بار تحریری طور پر کے الیکٹرک کو درخواست جمع کراچکے ہیں
کبھی کیبل فالٹ کبھی بغیر کسی وجہ بجلی گھنٹوں کے لیئے بند کردی جاتی ہے
گھر پر خواتین بچے اور بزرگوں کی حالت غیر ہونے لگی ہے احتجاجی جلسے سے شرکاء کا خطاب
انٹرمیڈیٹ کا پرچہ دینے والے بچے روز امتحان کی تیاری نہیں کر پا رہے
انٹرمیڈیٹ میں طلباء کے نتائج متاثر ہوئے تو کون ذمہ دار ہوگا
ملیر ماڈل کالونی کھوکھراپار. جعفر طیار ملیر سٹی مہمن۔گوٹھ اور ۔اطراف کے علاقوں میں۔غیر اعلانیہ لوڈ شیڈننگ جاری
سب سے زیادہ کھوکھراپار میں دس بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے
علاقہ مکینوں کا احتجاجی جلسہ ہزاروں لوگوں کی شرکت