کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی کی پہلی کھیپ کرغزستان روانہ

کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی کی پہلی کھیپ کرغزستان روانہ، چیئرمین

پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے کوششیں جاری، چیئرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی

معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی ہدایات پر برآمدات کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات، چیئرمین

زمینی راستے کے ذریعے کرغزستان کو پہلی کھیپ روانہ کی گئی، چیئرمین

مجموعی طور پر 62 ہزار 461 ڈالر 60 سینٹ مالیت کی برآمدات، اعلامیہ

2113 پیکجز کرغزستان بھیجے گئے، اعلامیہ

ہربل آئلز، ہربل ٹی، مہندی، کریمز اور صابن برآمد کیے گئے، اعلامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں