عمران خان کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز انتظامیہ کی پریس ریلیز آنکھوں کے فالو اپ علاج کے لیے 28 اپریل کو اینٹی VEGF انٹرا ویٹریل انجیکشن کی چوتھی ڈوز دی گئی

اڈیالہ جیل / عمران خان / پمز ہسپتال

عمران خان کی آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز انتظامیہ کی پریس ریلیز

عمران احمد خان نیازی کو آنکھوں کے فالو اپ علاج کے لیے ۲۸ اپریل کو پمز لایا گیا۔ پمز انتظامیہ

عمران احمد خان نیازی کو اینٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹریل انجیکشن کی چوتھی ڈوز دی گئی۔ پمز انتظامیہ

میڈیکل پراسس سے قبل عمران خان کی رضا مندی حاصل کی گئی۔ پمز انتظامیہ

ماہرین چشم نے معائنہ کیا، مریض طبی طور پر مستحکم پایا گیا۔ پمز انتظامیہ

آپٹیکل کوہیرنس ٹوموگرافی میں طبی بہتری پائی گئی۔ پمز انتظامیہ

مریض کی مکمل آگاہی و رضامندی اور معیاری نگرانی کے تحت آپریشن تھیٹر میں طریقہ کار مکمل کیا گیا۔ پمز انتظامیہ

طریقہ کار ڈے کیئر سرجری کے طور پر انجام دیا گیا۔ پمز انتظامیہ

مریض طریقہ کار سے پہلے، دوران اور بعد میں طبی طور پر مستحکم رہا۔ پمز انتظامیہ

مزید نگہداشت، فالو اپ ہدایات اور دستاویزات کے ساتھ مریض کو ڈسچارج کر دیا گیا۔ پمز انتظامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں