ہنگومیں پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے جانے والے جوانوں پر شرپسندوں کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید،چار زخمی،

Breaking
,ہنگو/پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے جانے والے جوانوں پر شرپسندوں کی فائرنگ،پولیس ترجمان
ہنگو/واقعے میں ایک اہلکار شہید،چار زخمی،پولیس ترجمان
ہنگو/ٹل پولیس اسٹیشن کے علاقے چھپری وزیران کے قریب یہ واقعہ پیش ایا،ترجمان
ہنگو/شہید اہلکار پی ٹی سی مین انٹرمیڈیٹ کورس کر رہا تھا،ترجمان
ہنگو/شہید اہلکار اسرار الحق کا تعلق شانگلہ سے ہے،ترجمان پولیس
ہنگو زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں علاج کی سہولت فراہم کی گئی ہے،پولیس ترجمان
ہنگو/پولیس نے تمام علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے،پولیس ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں