اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 11 اپریل کو ہونے والے مذاکرات میں پاکستان امریکہ ایران کے تین تین افراد شامل ہونگے

*اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 11 اپریل کو ہونے والے مذاکرات میں کون کون شامل ہوگا، تفصیلات ملاحظہ فرمائیں:*

✅میزبان:
◀️محمد شہباز شریف (وزیراعظم پاکستان)
◀️فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (آرمی چیف)
◀️اسحاق ڈار (نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ)

✅امریکی وفد:
◀️جے ڈی وینس (امریکی نائب صدر)
◀️اسٹیو وٹکوف (وائٹ ہاؤس خصوصی ایلچی)
◀️جیرڈ کشنر (سابق صدارتی مشیر)
◀️بریڈ کوپر (سینٹ کام کے کمانڈر)

✅ایرانی وفد:
◀️محمد باقر قالیباف (اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ)
◀️عباس عراقچی (وزیر خارجہ)
◀️ محمد باقر ذوالقدر (سیکرٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل)
◀️مجید تخت روانچی (نائب وزیر خارجہ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں