افغان وزیر مولوی امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات اب تک مثبت اور تعمیری سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور معمولی نوعیت کے اختلافات اس عمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے

افغان وزیر مولوی امیر خان متقی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات اب تک مثبت اور تعمیری سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور معمولی نوعیت کے اختلافات اس عمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے

کابل میں ژاؤ شینگ سے ملاقات کے دوران اہم علاقائی امور، دوطرفہ تعاون اور اُرمچی میں جاری مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

افغان وزارتِ خارجہ کے مطابق چین کی جانب سے مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کو سراہا گیا جبکہ سعودی عرب، ترکی، قطر اور متحدہ عرب امارات کی ثالثی کوششوں کو بھی مثبت پیش رفت قرار دیا گیا

افغان وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اب تک کی بات چیت حوصلہ افزا رہی ہے اور امید ہے کہ معمولی نوعیت کے اختلافات جلد حل ہو کر مذاکرات کو مزید آگے بڑھائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں