خیبر پختونخواہ کے ضلع اورکزئی سے دولت اسلامیہ خراسان سے وابستہ دو آذری افراد گرفتار

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع اورکزئی سے دولت اسلامیہ خراسان سے وابستہ دو آذری افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دو افراد کی شناخت کاظم غور اور محمد یونس کے نام سے ہوئی ہے جو آذربائیجان سے ہیں: پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں