سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر حملہ، دو طرفہ فائرنگ میں دہشتگرد ہلاک

پشاور: سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر حملہ، دو طرفہ فائرنگ میں دہشتگرد ہلاک

پشاور: سی ٹی ڈیSWAT ٹیم کی جوابی کاروائی میں کئی دہشت گرد زخمی

پشاور: تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان پر حملے کے جائے وقوعہ کی نشاندھی کے لئے جارہی تھی، ترجمان سی ٹی ڈی

پشاور: دو طرفہ فائرنگ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے زیر حراست دہشتگرد کمانڈر اُسامہ ہلاک، سی ٹی ڈی

پشاور: ہلاک کمانڈر نئی دہشتگرد تنظیم کا سرگرم رکن اور ماسٹر مائنڈ تھا، سی ٹی ڈی

پشاور: جوابی فائرنگ میں دہشتگردوں کے ہلاک ساتھی کی شناخت کامیاب خان کے نام سے ہوئی، سی ٹی ڈی

پشاور: ہلاک دہشت گرد سے ایک کلاشنکوف، دو میگزین، دو ہینڈ گرنیڈز، کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا کارڈ، CNIC اور موبائل فون برآمد

پشاور: دہشت گرد فرار ہوتے ہوئے زخمی ساتھیوں کو ساتھ لے گئے، ایک دہشت گرد کی نعش برآمد،

پشاور: آئی جی کے پی کی جوانوں کو جوابی کارروائی میں خطرناک دہشتگرد کو جہنم واصل کرنے پر شاباش، ترجمان سی ٹی ڈی

پشاور: دہشتگرد کسی کے سگے نہیں، مفاد کی خاطر اپنے ساتھیوں پر بھی فائر کھول دیتے ہیں، عوام اپنے محافظوں سے تعاون کرے، آئی جی پی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں