https://x.com/i/status/2021995429689536963 ہم نیوز کے اسائنمنٹ ایڈیٹر خرم اقبال کو لاہور سے ان کی بہن کے گھر سے سادہ لباس میں لوگ اٹھا کر لے گیے ، خرم اقبال کے بھائی کے مطابق لاہور میں جمعہ پڑھنے سے قبل ۔لگ بھگ ایک سوا ایک بجے ۔ ہربنس پورہ۔۔ صحافی کالونی میں سسٹر کے گھر تھے وہ ۔۔۔ 15بیس لوگ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے ۔۔۔ خرم کو ساتھ لیا اور چلے گئے ۔خرم اقبال اسلام آباد کے رہائشئ ہیں ان دنوں چھٹیوں پر اپنی بہن کے گھر لاہور میں تھے ۔
پنجاب حکومت نے ان کی ایکس پر شئیر کی گئی ایک ویڈیو پر اعتراض کرتے ہوئے اسے اے آئی سے بنا کر پیش کرنے کا الزام لگایا تھا لیکن خرم اقبال نے ایکس پر وضاحت کردی تھی