صحافی سہراب برکت کو لاہور میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا گیا،
این سی سی آئی اے کی 40 دن جسمانی ریمانڈ کی استدعا،
جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا۔
صنم جاوید کو شو میں بلانے پر انکے خلاف نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔