سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی پریس کانفرنس ھمارا الیکشن چوری ہوا ھم جیت چکے تھے مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت دلوانے کے لیے الیکشن چرایا گیا

ہری پور سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی ہری پور پریس کلب میں پریس کانفرنس

ہری پور ھمارا الیکشن کل چوری ہوا ھم کل جیت چکے تھے عمر ایوب خان

ہری پور ھمارے پاس فارم 45 ہے اس کے مطابق ھم جیت چکے تھے لیکن الیکشن کمیشن نے رزلٹ تبدیل کیا عمر ایوب خان

ہری پور ہری پور کی عوام نے شہرناز عمر ایوب پر اعتماد کیا عمر ایوب خان

ہری پور ڈیڑھ دو گھنٹے رزلٹ روکے گئے اور دھاندلی کی گئی عمر ایوب خان

ہری پور ھماری جوڈیشری کو ختم کر دیا گیا میڈیا کی ازادی پر قدغن لگا دیا گیا ہے عمر ایوب خان

ہری پور مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت دلوانے کے لیے الیکشن چرایا گیا عمر ایوب خان

ہری پور ھم نے احتجاج کیا ہم نے الیکشن کی دوبارا گنتی کی درخواست بھی دی ہے ھم عدالت. چارہ گوئی بھی کرے گئے عمر ایوب خان

ہری پور ھم مرکزی قیادت کے ساتھ رابطے میں ہے ان سے مشاورت کے بعد اگلے لائحہ عمل طے کرے گیے عمر ایوب خان

ہری پور پاکستان میں ازادانہ اور منصفانہ الیکشن سکندر راجہ کی موجودگی میں نہیں ہو سکتا عمر ایوب خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں