9 مئی کیس/ آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملہ/ انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب زرتاج گل، شبلی فراز کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

*بریکنگ نیوز*

9 مئی کیس/ آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملہ/ انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

ایم این اے عمر ایوب اور ایم این اے زرتاج گل، شبلی فراز کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

فواد چودھری، زین قریشی کو مقدمہ سے بری کردیا گیا

آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملہ کیس میں 185 میں سے 108 ملزمان کو سزا سنائی گئی

سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا کو بھی 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ایم پی اے جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

9 مئی کیس/ آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملہ/ انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھی 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

9 مئی کیس/ آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملہ/ انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں