شیخوپورہ واقعہ سیکورٹی گارڈ گرفتار ایف آئی آر درج

شیخوپورہ واقعہ سیکورٹی گارڈ گرفتار ایف آئی آر درج


ترجمان پاور ڈویژن کا شیخوپورہ میں لیسکو گارڈ کی طرف سے معمر خاتون کی بے توقیری پر سخت ردعمل
پاور ڈویژن کا 30جون کو لیسکو کے گارڈ کی شیخوپورہ سرکل میں معمر خاتون سے بدتمیزی اور ناروا سلوک پر سخت اقدامات کا فیصلہ :ترجمان
سیکورٹی گارڈ کو فورا معطل کردیا گیا :ترجمان
سیکورٹی گارڈ کے خلاف ایف آئی آر درج ہوچکی ہے ؛ترجمان
سیکورٹی گارڈ اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔ترجمان
قانون شکنی اور عوام کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی: ترجمان
تمام ڈسکوز کو فوری اقدامات اور ہدایات تمام دفاتر کو جاری کرنے کے احکامات :ترجمان
سیکورٹی گارڈ کو نوکری سے برخاست کرنے کیلیے محکمانہ کاروائی کا آغاز کردیا :ترجمان
تین دن کے اندر انکواری رپورٹ مکمل کرنے کے احکامات جاری :ترجمان
بجلی کے صارفین ہمارے لئے انتہای معزز ہیں : ترجمان
پاور ڈویژن اس انفرادی عمل پر معمر خاتون اور دیگر صارفین سے معذرت خواہ ہے ۔ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں