اسلام آباد()صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،لوگ کسی سیٹ پر بیٹھتے ہیں تو انکی عزت بڑھتی ہے عاصم منیر واحد شخصیت ہیں کہ انکی وجہ سے سیٹ کی عزت بڑھی، آج ہم جہاں کھڑے ہیں یہ ہمارے لیے فخر کا لمحہ ہے،عاصم منیر اس عہدے کے حق دار تھے لیکن یہ عہدہ ان کی شان سے بڑا نہیں،بھارت کیخلاف جیت کا کوئی نعم البدل نہیںہے، کشمیر اگر ہماری شہ رگ ہے تو پانی ہماری زندگی ہےکوئی اسکو نہیں روک سکتا،پوری دنیا کو باور ہو گیا کہ اب پاکستان پر کوئی حملہ نہیں کر سکتا،اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو اگلے سو سال تک بھارت کی زمین پر گھاس نہیں اگے گی،مائیں بچوں کو عاصم منیر کا نام لے کرڈرائیںگی، مودی اور اسکا گودی میڈیا جھوٹ بولتا رہا،انڈین آرمی کو ہماری آرمی سے گیارہ گنا زیادہ بجٹ ملتا ہے پھر بھی پاکستان آرمی نے بھارت کو شکست دی، کل بلوچستان میں معصوم بچوں کو شہید کی گیا ان معصوم بچوں کا کیا قصور،صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا،انکا مزید کہنا تھا کہ ایک کاشتکار ہوں مجھے اپنی زمین سے محبت ہے ، پاکستان بنانے میں سب سے زیادہ قربانیاں کاشتکاروں نے دی تھیں،پاکستان کی نیشنل سیکورٹی میں دو ہی سیکورٹیز ہیں ،ایک بارڈر کی سکیورٹی اور دوسری زمین کی ایک فوج نبھاتی ہے اور دوسری فوڈ سیکیورٹی جسکی ذمہ داری کسانوں کی ہے، جنرل عاصم منیرکا فیلڈ مارشل بننا قابل فخر لمحہ ہےجس پرحکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے جنرل عاصم منیر کو عزت سے نوازا ،بھارت کی جانب حملے پرپاک افواج نے موثرجواب دیا جس کا سہرا عاصم منیر کے سر جاتا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں کے عمر 60 سال ہے وہ بھی یہ کہتے ہیں کہ ہم نے ایسی خوشی کبھی نہیں دیکھی ، پوری دنیا میں گرین پاسپورٹ کی عزت اور وقار بڑھ گیا ہے ، بھارت جو پاکستان کاپانی بند کرنے کی دھمکیا ںدے رہا تھا اسے منہ کی کھاناپڑ،اپنی پوری کاشتکار قوم کی طرف سے جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،کشمیر ہماری شہ رگ ہے جبکہ پانی ہماری ریڈ لائن ہے ، انڈیا یہ بھولے نہیں ، اگر ہندوستان نے جرت کی تو اگلی صدی تک گھاس نہیں اگا سکتا ، مائیں اپنے بچے نہیں جنم دے سکے گی ، ، خالد محمودہم اپنی افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، خالد محمودمودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ دنیا کو اب بتائے کے کیسے پاکستان نے گھس کر مارا ، یہ جیت دنیا کی سب سے بڑی جیت ہے ، جب وہ تنقید کرتا تھا تو میں تلملا اٹھتا تھا ، مودی جو کہ تکبر کی باتیں کر رہا تھا اسے امریکہ کے پائوں پکڑنے پڑے اوردنیا کے سامنےاسکی رسوائی ہوئی اس کی اور روتا پیٹتا رہا کہ مجھے بچا و، خالد محمود کھوکھر نے خبردار کیا کہ بھارت نےدوبارہ حملہ کیا تو وہ نیست و نابود ہو جائے گا کیوں کہ وہ مسلمانوں پر حملہ کرے گا ، بھارت کی جانب سے پہلے وارکے بعد ہم نے انتظار کیا اور پھر منہ توڑ جواب دیا ،پہلے نماز پڑھی جنرل عاصم منیر نے اور پھرہندوستان پر میزائلوں کی بارش کر دی : ہمارے سپہ سالار میں ملک و قوم کی محبت کا جذبہ تھا تو ان کو یہ اعزاز ملا ، خالد محمودفوڈ سیکورٹی اور بارڈر سیکیورٹی کو جنرل عاصم منیر ساتھ لے کر چلے ، مجھے دو دن پہلے جب پتا چلا کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل سے نوازا گیا ہے تو میری خوشی نا رہی ، جو لوگ پاکستان اور پاک افواج کے خلاف لکھتے تھے میں انھیں بتاتا تھا کہ پاک فوج کی کیا قوت ہے ،بھارت نے اگر اب حملہ کیا تو اب پانی کی جگہ اسکا خون بہے گا تمھارا ،جھوٹے ، مکار عیار مودی تم لاشوں پر سیاست کرتے ہو ،کشمیر پورے کا پورا ہم واپس لے کٹ رہیں گے،باڈر سیکورٹی کی وجہ سے آج ہم آرام سے گھروں میں سو سکتے ہیںجنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیںلوگ کسی سیٹ پر بیٹھتے ہیں تو اس کی عزت بڑھتی ہے عاصم منیر واحد شخصیت ہیں کہ انکی وجہ سے سیٹ کی عزت بڑھی،عاصم منیر پاکستان کے دوسرے فیلڈ مارشل ہےمگراس جیت کا کوئی نعم البدل ہے،کشمیر اگر ہماری شہ رگ ہے تو پانی ہماری زندگی ہےکوئی اسکو نہیں روک سکتاپوری دنیا کو باور ہو گیا کہ اب پاکستان پر کوئی حملہ نہیں کر سکتااگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو اگلے سو سال تک بھارت کی زمین پر گھاس نہیں اگے گی ،انڈین آرمی کو ہماری آرمی سے گیارہ گنا زیادہ بجٹ ملتا ہے پھر بھی پاکستان آرمی نے بھارت کو شکست دی ،مودی کہتا تھا کہ ہمارے پاس اگر رافیل ہوتے تو اچھا ہوتا، اب انکو پتہ لگا کہ ہمیں رافیل سے نہیں ہرا سکتےہمارے پانی کو روکنے کا مت سوچنا، ہم کشمیر بھی واپس لینگےمودی تو گجرات کے قصائی کے نام سے مشہور ہےاس بار اگرچھری چلے گی تو وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف سےمودی کے گلے پر چلے گی۔
