خضدار، بلوچستان زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ شدید ترین نقصانات کی اطلاعات
ابتائی اطلاعات کے مطابق بس میں سوار 4 بچے شہید، کئی زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار میں بزدلانہ اور سفاکانہ حملہ
بھارت نے منصوبہ بندی کے تحت اپنے مقامی ایجنٹوں کے ذریعے اسکول بس کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
خضدار میں سفاک حملے کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آئی ایس پی آر
بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، آئی ایس پی آر