گوجرہ۔موٹروے ایم فور انٹرچینج کے قریب مسافر وین الٹ گئی تین مسافر جانبحق تین زخمی لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
گوجرہ۔انٹر چینج ایم فور کے قریب افسوس ناک حادثہ مسافر وین کا ٹائر برسٹ ہونے سے وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں زیب النساء نامی خاتون اور ڈرائیور موقع پر جانبحق ہو گے اور چار افراد زخمی ہو گے جبکہ عبدالرحمن نامی جن کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا وہ ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا