ملتان:تھانہ گلگشت کے علاقے دیوان کے باغ میں فائرنگ کا واقعہ تین افراد زخمی

ملتان:تھانہ گلگشت کے علاقے دیوان کے باغ میں فائرنگ کا واقعہ

ملتان:فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی

ملتان:علی رضا نامی شخص نے فائرنگ کی”گولی لگنے سے معراج ”محمد فیاض”اشرف عرف بھولا زخمی.پولیس حکام

ملتان:زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا. پولیس حکام

ملتان:ملزم فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہو گیا ،

ملتان: ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے”پولیس نے کارروائی شروع کر دی. پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں