خضدار: ڈی بلوچ کمپنی نے بلوچستان کی موجودہ مخدوش صورتحال کے پیش نظر اپنے تمام پروجیکٹس پرکام بند کردیا ہے

خضدار: ڈی بلوچ کمپنی نے بلوچستان کی موجودہ مخدوش صورتحال کے پیش نظر اپنے تمام پروجیکٹس پرکام بند کردیا ہے۔

واضح رہے کہ دو دن قبل کمپنی کی مشینری کو مسلح افراد نے حملہ کرکے جلا دیا تھا۔

ڈی بلوچ کمپنی کراچی کوئٹہ شاہراہ کو دورویہ کرنے کے پروجیکٹ پر کام کر رہی تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں