چنیوٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج کی رقم سے کٹوتی کرنے والے ملزم گرفتار

چنیوٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج کی رقم سے کٹوتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا رٹیلر مستحقین کی رقم سے رقم کی کٹوتی کررہا تھا مخبری پر ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے گرفتار ملزم وسیم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اس حوالے سے ڈی سی چنیوٹ کا کہنا ہے کہ کسی بھی ریٹلر کو اجازت نہیں وہ رمضان راشن پروگرام کی رقم میں سے کٹوتی کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں