راولپنڈی ٹینچ بھاٹہ میں باپ کے ہاتھوں 2 بچوں کا قتل ملزم نے اپنی بیوی کا گلا بھی کاٹنے کے کوشش کی،

راولپنڈی

ٹینچ بھاٹہ میں باپ کے ہاتھوں 2 بچوں کے قتل کا واقعہ

ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا، ریسکیو حکام

بچوں کو قتل کرنے والا ملزم مقتولین کا باپ ہے، ریسکیو حکام

ملزم نے اپنی بیوی کا گلا بھی کاٹنے کے کوشش کی، ریسکیو حکام

زخمی خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو حکام

بچوں کی لاشیں کو قانونی کاروائی کے بعد ہسپتال منتقل کر گئیں، ریسکیو حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں