بریکنگ نیوز
صادق آباد : کوٹسبزل کے علاقہ کوٹ میٹھہ میں باپ بیٹے کے قتل کا معاملہ
صادق آباد : بیٹا ہی باپ اور بھائی کا قاتل نکلا بیٹے نے جائیداد کی خاطر باپ اور بھائی کو گولیاں مار کر قتل کردیا،پولیس
صادق آباد : پولیس نے قاتل نعمان کو گرفتار کرلیا ملزم نے پولیس کے ڈر سے خودکشی کی کوشش بھی کی جو پولیس نے ناکام بنادی،پولیس
صادق آباد : آئی جی پنجاب نے بھی واقعہ کا نوٹس لیا جبکہ ڈی پی او رحیم یار خان عمران احمد ملک کی ہدایت ایس ایچ او کوٹ سبزل محمد سلیم ڈرگھ نے ٹیم تشکیل دے کر ملزم کو خان پور سے گرفتار کرلیا۔پولیس
صادق آباد : ملزم نے باپ اور بھائی کے قتل کا اعتراف جرم کرلیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے پولیس