پاکستان میں محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آئے گا ۔یکم محرم 8 جولائی کو ہوگی ۔ یوم عاشورہ 17 جولائ کو ہوگی

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند بروز اتوار 7 جولائی 2024 کو نظر آئے گا ۔

یکم محرم الحرام بروز پیر 8 جولائی 2024 کو ہوگی ۔

10 محرم الحرام ( یعنی یوم عاشورہ) بروز بدھ 17 جولائی 2024 کو ہوگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں