پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت خراب
میاں محمود الرشید کو سروسز اسپتال ایمرجنسی میں منتقل کردیا گیا
میاں محمود الرشید کو پیٹ درد کی شدید تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا ہے
میاں محمود رشید کو اپینڈیسائٹس کی تکلیف تھی۔ اُنکا آپریشن ہو گیا ہے۔ وہ روبصحت ہیں۔ آپ نے قصداً اپینڈیسائٹس والی بات کو نہیں لکھا اور “طبیعت شدید خراب ہے” لکھا ہے۔ بیانیہ ضرور بنائیے لیکن سچ بول کر ! شکریہ https://t.co/NUNWDELwcx
— MARKHOR 𓄅 (@MarkhorTweets) June 2, 2024
اسپتال میں میاں محمودالرشید کے ٹیسٹ اور سی ٹی سکین پیٹ کیا گیا ہے
سی ٹی سکین ابڈومینل (پیٹ) میں اپینڈکس نکل ایا،ذرائع میڈیکل بورڈ
سرجیکل یونٹ 3 کے سربراہ پروفیسر یاسین رفیع کل صبح اپینڈکس کا آپریشن کریں گے،،ذرائع
جبکہ میاں محمود الرشید کے دیگر بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ بھی شام یا صبح تک متوقع۔
میاں محمود الرشید نو مئی کیس میں کیمپ جیل میں قید ہیں