*بریکنگ*
*مالم جبہ میں پرل کونٹینینٹل ہوٹل کی ہائی ایس گاڑی کو حادثہ – گاڑی گہری کھائی میں جا گری – پاک فوج کے دستے مدد کو پنہچ گئے*
مالم جبہ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پی سی ہوٹل کی ہائی ایس حادثہ کا شکار- گاڑی گہری کھائی میں جا گری
ہائی ایس میں 12 مسافر موجود تھے
6 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہیں۔
*زخمیوں کی امداد کے لیے پاک فوج کے دستے موقع پر پنہچ گئے۔*
پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں کی بروقت کاروائی سے زخمیوں کو نکالا جاسکا
زخمیوں کو پاک فوج کی جانب سے طبی امداد دی جا رہی ہے