چیئرمین سینیٹ سید یوسف گیلانی کے موبائل فون پر نامعلوم شخص کا دھمکی آمیز میسج چیرمین سینیٹ کے فرزند ممبر قومی اسمبلی سید علی موسیٰ گیلانی کے حوالے دھمکی دی گئی دھمکی آمیز میسج میں یہ کہا گیا کہ علی موسی گیلانی لوگوں کو بہت زیادہ ناجائز تنگ کر رہا ہے اور اوباش افراد کی سرپرستی کرتا ہے۔ دھمکی آمیز میسج ملنے پر ممبر قومی اسمبلی موسیٰ گیلانی نے پولیس تھانہ کینٹ کو درخواست دی ،موسیٰ گیلانی کی درخواست پر تھانہ کینٹ نے نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا ،دھمکی آمیز میسج والے نمبر کی لوکیشن ضلع خانیوال سے ٹریس ہوئی ، ایس پی کینٹ طاہر مجید کی سربراہی میں سی آئی اے انچارج سمیت مستعد پولیس افسران کی ٹیم ملزم کی فوری گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا، پولیس احکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں