مردان/ محکمہ فیشریز میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ
محکمہ انٹی کرپشن کا ملوث ایم پی ایز اور ایم این ایز کے گھروں پر چھاپے
انٹی کرپشن پولیس نے عاطف خان ، مجاہد خان ، امیر فرزند اور ظاہر شاہ طورو کے گھر پر چھاپہ مارا
چھاپے انٹی کرپشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی سربراہی میں پولیس نے لگائ
فیشریز میں غیر بھرتیاں کرنے پر مردان کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے خلاف انٹی کرپشن نے ایف آئی آر درج کیا تھا
ایف آئی آر میں مطلوب علی محمد خان کو انٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا ہے
علی محمد خان کو کل سیشن کورٹ نے 14 دن کی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے