پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کھلاڑی آج دوپہر کے سیشن میں کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

کھلاڑی آج دوپہر کے سیشن میں کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے تک حصہ لیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں