جنڈ ،ماڑی انڈس ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق
تفصیلات کے مطابق تحصیل جنڈ سے اٹک آنے والی ٹرین ماڑی انڈس کی زد میں آکر 47 سالہ خاتون جاں بحق
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا واقعہ جنڈ ریلوے پھاٹک کے قریب پیش آیا جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت زوجہ عبدالوحید کے نام سے ہوئی۔
