حیدرآباد: جمعہ کی شب ریلوے ٹریک پر ہونے والے بم دھماکہ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج
مقدمہ ایس اہچ او تھانہ جی او آر کی مدعیت میں ایکسپلوزو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیانامعلوم ملزمان نے اپ ٹریک کے قریب تخریب کاری کرتے ہوئے دھماکہ کیا، مقدمے کا متن دھماکہ کرکے خوف و دہشت پھیلائی گئی اور انسانی جانوں کو نقصان پہچانے کی کوشش کی گئی، مقدمے کا متن