ملتان روڈ پر سٹائل فیکٹری ملازمین کی بس الٹ گئی۔ 3 افراد جانبحق 12 زخمی جن میں آدہی تعداد خواتین کی ہے

ملتان روڈ پر سٹائل فیکٹری ملازمین کی بس الٹ گئی۔ 3 افراد جانبحق 12 زخمی جن میں آدہی تعداد خواتین کی ہے
ملتان روڈ سائیں دی کھوئی کے قریب سٹائل فیکٹری ملازمین کی بس الٹ حادثے میں جانبحق ہونیوالوں کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 12 ہے۔
جانبحق ہونیوالوں میں بس ڈرائیور 59 سالہ دس محمد جبکہ میونسپل کمیٹی ملازم 48 سالہ محمد سلیم اور تیسرے شخص کی شناخت نہ زخمیوں میں 20 سالہ فاطمہ 22سالہ نادیہ 25 سالہ عائشہ 26 سالہ حویریہ 18 سالہ سویرا اور دیگر شاملآپریشن میں ریسکیو کی 4 ایمبولینس 1 ریسکیو سپیشل وہیکل اور 1 ریسکیو فائر وہیکل نے حصہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں