اوکاڑہ میں ڈکیتی کی واردات الصبح سبزی منڈی آتے آڑھتی کو چار مسلح ڈکیتوں نے لوٹ لیا آڑھتی سمیت ایک اور راہگیر کی موٹر سائیکل چھین لی

اوکاڑہ تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ڈکیتی کی واردات الصبح سبزی منڈی آتے آڑھتی کو چار مسلحہ ڈکیتوں نے لوٹ لی آڑھتی سمیت ایک اور راہگیر کی موٹر سائیکل چھین لی ڈاکووٴں کی لوٹ مار کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی فوٹیج میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ آتے ہوے راہ گیروں کو روک کر کیسے لوٹا جا رہا ہے
وقوعہ تھانہ اے ڈویژن کی حدود اوکاڑہ ویلفئر ہسپتال روڈ پر پیش آیا متاثرا آڑھتی نے مقامی پولیس اور اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں