پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرے بارے میں غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں پارٹی صدارت اور سیاست چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا۔

نہ پارٹی چھوڑی ہے نہ سیاست فی الحال بریک لے رہاہوں۔ ہماری پارٹی انتخابات میں نہیں جیتی۔ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔پرویز خٹک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں