پاکپتن میں زمین کے لالچ میں بے گناہ بیوی کو مارنے والا انجام کو پہنچ گیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج اعجاز احمد پھلروان نےر نگ شاہ کی حدودِ میں ہونے والے قتل کیس کے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی

پاکپتن میں زمین کے لالچ میں بے گناہ بیوی کو مارنے والا انجام کو پہنچ گیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج اعجاز احمد پھلروان نےر نگ شاہ کی حدودِ میں ہونے والے قتل کیس کے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی موضع جیون شاہ میں ملزم ممتاز شاہ نے اپنی بیوی کو زمین نام نہ کروانے کی رنجش پر فائرنگ کرکے قتل کیا تھا رنگ شاہ پولیس نے مقتولہ شہزادی کے بھائی کی مدعیت میں سال 2022میں مقدمہ درج کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں