چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود ہاوسنگ کالونی میں ڈکیتی کی بڑی واردات پانچ نامعلوم مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر سینئر صحافی سابقہ سرپرست پریس کلب چیچہ وطنی کے گھر سے دس لاکھ روپے کی نقدی,25 تولے طلائی زیورات لے اڑےنامعلوم ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو بھی یرغمال بنائے رکھا اور تشدد بھی کیا
اطلاع ملتے ہی اے ایس پی طارق محمود شیخ سٹی پولیس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئےصحافی برادری کی بڑی تعداد رانا لطیف کے گھر پہنچ گئی
شہر میں ڈاکو راج ہے ڈاکو گشت کررہے ہیں اور پولیس خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف پریس کلب چوہدری فیاض کمبوہ
پولیس کال سے کافی لیٹ پہنچی جو کہ پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے چوبیس گھنٹے کے اندر پولیس ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے لوٹا گیا مال واپس کروائے