سندھ کے مختلف شہروں میں سال کی پہلی بارش کے ساتھ دھند کا راج برقرارمحکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی ہلکی بارش ہوگی، دھند کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر

سندھ کے مختلف شہروں میں سال کی پہلی بارش کے ساتھ دھند کا راج برقرارمحکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی ہلکی بارش ہوگی،
دھند کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر

کندھ کوٹ: شہر اور گردونواح میں سال کی پہلی بارش

کندھ کوٹ: ہلکی ہلکی بارش کے ساتھ دھند کا راج برقرار

کندھ کوٹ: ضلع کشمور کے ساتھ دیگر اضلاع میں ہلکی ہلکی بارش ہوگی،محکمہ موسمیات

کندھ کوٹ: دھند کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر

کندھ کوٹ: عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی، شدید ٹھنڈ کے باعث لوگ گھروں تک محدود

کندھ کوٹ: صوبے کے بیشتر علاقوں میں سرد موسم اور دھند برقرار رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
بارش ٹکرز

جیکب آباد و گرد نواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،

جیکب آباد : بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ،

جیکب آباد : بارش نے دھند کے راج کو بھی ختم کر دیا ،
نوشہروفیروز و گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی ہلکی ہلکی برسات وقفے وقفے سے جاری

نوشہروفیروز و گردونواح میں موسم سرما کی پہلی برسات ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

نوشہروفیروز اور گردونواح میں برسات ہونے کے باعث کاروبار متاثر مارکٹیں نہ کھل سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں