شادیوں میں فائرنگ اوراسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر دو افراد کو گرفتار کر لیا ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد ملزمان کے خلاف تھانہ سرائے مغل مقدمہ درج کرکے دونوں کو حوالات میں بند
سرائے مغل نے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کرموضع بہڑوال کے قریب سے شادی پر جاتے ہوئے دو مشکوک افراد علی حسین میو اور محمد شبیر میو کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ دو رائفلیں 44 بور اور گولیاں بر آمد کر لی۔دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرکےحوالات میں بند کر دیا